میلسی ( تحصیل رپورٹر )ایڈیشنل سیشن جج میلسی فیصل جمیل نے عدالت کے حکم پر عملدرامد نہ کرنے اور اس بارے رپورٹ پیش نہ کر نے پر ایس ایچ او میراں پور کو شو کاز نوٹس جاری کرتے ہوئے 26 اپریل کو ذاتی حیثیت میں حاضر ہونے کا حکم سنایا قبل ازیں اپنی رٹ میں خضر حیات نیبتایا کہ اس کے گھر دلاور۔اللہ یار اور بلال داخل ہوئے اور اغوا کر کے اپنے گھر لے گئے تشدد کیا پ فاضل عدالت نے ایس ایچ. او میراں پور کو بیان درج کرنے کاحکم دیا مگر عدالت کے حکم پر عمل نہ کیا ۔
حکم عدولی پر ایس ایچ او میراں پور کو شو کاز نوٹس جاری
Apr 26, 2022