لندن(شِنہوا)نوول کرونا و ائرس کے دوران امریکہ بھر میں نفرت اور مایوسی کا شکار ایشیائی امریکی کمیونٹیز کے افراد بڑھتے ہوئے نفرت انگیر جرائم کے خلاف لڑائی میں فعال کردارادا کررہے ہیں۔ نفرت اور انتہا پسندی کے حوالے سے امریکہ کے غیر جماعتی ریسرچ اینڈ پالیسی سینٹر کے مطابق گزشتہ ایک سال کے دوران ایشیائی امریکی شہریوں کے خلاف نفرت انگیز جرائم کی شرح میں2020 کے مقابلے میں 339 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ مقامی سے لے کر وفاقی سطح تک کمیونٹی وکلا اور دوسرے رہنما اینٹی ایشین نفرت کی لہر کے خلاف بحث و مباحثے اور تعاون فراہم کرتے رہے ہیں۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایشین امریکن تاریخ اور نسلی انصاف کے حوالے سے طویل مدتی جواب تعلیم میں ہے۔
عالمی وبا