اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے پرایک اورفلسطینی شہری کوشہیدکردیا

اسرائیلی فوج نے آج مغربی کنارے میں قدیم شہر Jericho کے قریب ایک اور فلسطینی شہری کو شہید کردیا ہے۔فلسطینی وزارت صحت نے ایک بیان کہا ہے کہ احمد ابراہیم Oweidat جسے سر میں گولی لگی تھی Aqabat Jaber کیمپ میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔

ای پیپر دی نیشن