پاکستان برابری کی بنیادپرامریکہ کیساتھ تعلقات کو مزید وسعت دینے کا خواہاں

خارجہ امور کی وزیر مملکت حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ پاکستان باہمی احترام، اعتماد اور برابری کی بنیاد پر امریکہ کے ساتھ اپنے دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینا چاہتا ہے۔ حناربانی کھرسے آج اسلام آبادمیں پاکستان میں امریکی ناظم الامور Angela Aggeler نے ملاقات کی۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیر مملکت نے کہا کہ پاکستان امریکہ کے ساتھ اپنے تعلقات کو اہمیت دیتا ہے۔

ای پیپر دی نیشن