کتاب ہدایت 

Apr 26, 2023


شروع اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے

اور اگر تجھے کسی قوم کی خیانت کا ڈر ہو تو برابری کی حالت میں ان کا عہدنامہ توڑ دے، اللہ تعالیٰ خیانت کرنے والوں کو پسند نہیں فرماتاo کافر یہ خیال نہ کریں کہ وہ بھاگ نکلے۔ یقینا وہ عاجز نہیں کر سکتےo

مزیدخبریں