فضائی مشق میں شرکت کیلئے  پاک فضائیہ کا دستہ ترکیہ پہنچ گیا 


انقرہ (نوائے وقت رپورٹ) ترکیے میں فضائی مشق اناطولین ریگل 2023ءکا آئندہ ماہ آغاز ہوگا۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق پاک فضائیہ کا دستہ مشق میں شرکت کیلئے ترکیہ پہنچ گیا۔ فضائی مشق کا مقصد ممالک کے مابین مشترکہ تجربات کے تبادلے کا فروغ ہے۔

ای پیپر دی نیشن