عےد الفطر کے موقع پرپولیس نے سےکورٹی کے مثالی انتظامات کئے: رانا خالد محمود 


حافظ آباد(نمائندہ نوائے وقت ) ڈسٹرکٹ پولےس آفےسر ڈاکٹر فہد احمد نے عےد الفطر کے موقع پر سےکورٹی کے جو مثالی انتظامات کئے وہ قابل ستائش تھے۔ جبکہ پولےس کے ملازمےن نے عےد کے موقع پر ضلع بھر کے داخلی وخارجی راستوںکی جس طرح چےکنگ کی اس کی وجہ سے کوئی بھی ناخوشگوار واقعہ پےش نہ آےا۔ جو کہ ڈی پی او ڈاکٹر فہد احمد کی انقلابی پالےسےوںکا منہ بولتا ثبو ت ہے۔ ان خےالات کااظہار سےٹےز ن پولےس لائزن کمےٹی کے انچارج رانا خالد محمود نے اپنے اےک بےان مےں کےا ۔انہوںنے کہا ڈی پی او ڈاکٹر فہد خود لےلتہ القدر سے لےکر عےد کے اےام تک خود جس طرح پولےس ملازمےن کی چےکنگ اور گشت پر موجود رہے اس سے نہ صرف پولےس کی کارکردگی مےں اضافہ ہوا بلکہ عوام مےں پولےس کا وقار بھی بلند ہوا۔ 

ای پیپر دی نیشن