ڈی ایس پی ٹریفک طارق جمیل  نے عہدے کا چارج سنبھال لےا


شیخوپورہ (نمائندہ نوائے وقت) نوتعینات ڈی ایس پی ٹریفک طارق جمیل نے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا ہے اپنے آفس میں انہوں نے ٹریفک پولیس افسروں و ملازمین سے ملاقاتیں کیں اور انہیں امور ذمہ داری کی انجام دہی با احسن انجام دینے کی ہدایت کی بعدازاں میڈیا سے گفتگو کرتے ڈی ایس پی ٹریفک طارق جمیل نے کہا کہ شاہراﺅں اور رابطہ سڑکوں پر ٹریفک کی روانی موثر بنانا ہماری ذمہ داری ہے جس کی انجام دہی میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھی جائے گی۔
ا

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...