صبیحہ منظور بیوٹی پارلرایسوسی ایشن  کی بلامقابلہ صدر منتخب 


شیخوپورہ(نمائندہ خصوصی )سیاسی وسماجی رہنما صبیحہ منظور بیوٹی پارلرایسوسی ایشن کی بلامقابلہ صدر منتخب ہوگئی ہیں انتخابات کے شیڈول کے مطابق 20 اپریل کاغذات نامزدگی داخل کرانے کی آخری تاریخ تھی مگر کسی اور امیدوار نے انکے مقابلہ میں کاغذات جمع نہیں کرائے جس پر چیئرمین الیکشن بورڈ کی طرف سے انکی بلامقابلہ کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...