دہشت گردی کے خاتمے تک  جنگ جاری رہے گی:قمر الزماں بابر


لاہور(نیوز رپورٹر)دہشت گردی کے ناسور کیخلاف جنگ آخری دہشت گرد کے خاتمے تک جاری رہے گی۔پاک فوج ، پولیس ،قانون نافذ کرنے والے اداروں اور عوام نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں لازوال قربانیاں دی ہیں۔مادر وطن کے عظیم سپوت اپنے لہو سے پاک سرزمین کی حفاظت کررہے ہیں۔پوری قوم کو شہدا اور غازیوں پر ناز ہے۔بھارت پاکستان کیخلاف جھوٹی مہم چلانے میں پیش پیش ہے۔ڈس انفو لیب کا ڈھونگ پوری دنیا پر کھل چکا ہے۔بھارت نے کسی فالس فلیگ آپریشن کا سوچا بھی تو اسے پچھتاوا ہوگا۔لسی بھی جارحیت سے پہلے دشمن فروری2019 کو یاد رکھے۔پوری قوم دہشت گردی کے خلاف اپنی بہادر افواج کے ساتھ اور سیسہ پلائی دیوار ہے۔کوئی بھی بزدلانہ حرکت ہمارا حوصلہ پست نہیں کرسکتی۔ پاکستان کی ترقی کے لئے ہر ممکن کوشش کرنیگے۔ملکر ہر چیلنج کا مقابلہ کرسکتے ہیں۔تعلیم کی قوت سے غربت اور جہالت کا خاتمہ کیا جاسکتا ہے۔ہمارا دین بھی حصول علم کو اولیت دیتا ہے 

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...