لاہور(نیوز رپورٹر) پنجاب حکومت کی منظوری کے بعد محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن نے ایسوسی ایٹ پروفیسر آف پیڈیاٹرک میڈیسن ڈاکٹر فریاد حسین کو میڈیکل سپرنٹنڈنٹ لاہور جنرل ہسپتال تعینات کر نے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
ڈاکٹر فریاد حسین نے ایم ایس جنرل ہسپتال کے عہدہ کا چارج سنبھال لیا
Apr 26, 2024