لاہور(نیوز رپورٹر) سینیٹر اعظم خان سواتی کی سابق صوبائی وزیر میاں محمود الرشید کی رہائشگاہ آمدمیاں محمود الرشید کے صاحبزادے ڈاکٹر حسن محمود اور بھائی میاں مصطفی رشید سے ملاقات کی۔ اعظم خان سواتی نے سختی اور مشکلات کا سامنا کرنے پر میاں محمود الرشید اور اہل خانہ کو خراج تحسین پیش کیا۔ میاں محمود الرشید میرے بھائی اور پارٹی کا قیمتی اثاثہ ہیں۔
سینیٹر اعظم خان سواتی کی ڈاکٹر حسن محمود ،میاں مصطفی رشید سے ملاقات ،خراج تحسین پیش
Apr 26, 2024