یونانی شاہی جوڑے کا شادی کے 14سال بعد علیحدگی کا اعلان

Apr 26, 2024

ایتھنز(این این آئی)یونان کے شہزادہ نکولاس اور شہزادی تاتیانا نے شادی کے 14 سال بعد ایک دوسرے سے راہیں جدا کرنے کا اعلان کر دیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شہزادہ نکولاس اور شہزادی تاتیانا کے درمیان طلاق کا اعلان یونان کے سابق شاہی خاندان کے دفتر نے اپنی ویب سائٹ پر کیا ہے۔ دونوں نے زندگی کا یہ بڑا فیصلہ باہمی رضامندی سے خوشگوار انداز میں کیا ہے۔ 

مزیدخبریں