جلاؤ گھیراؤ کیس، عدالت پیش نہ ہونے پر پی ٹی آئی رہنما طیبہ راجہ کے وارنٹ جاری 

Apr 26, 2024

لاہور (خبر نگار) لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ مقدمے میں پی ٹی آئی رہنما طیبہ راجہ کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے کیس کی سماعت کی، عدالت میں پیش نہ ہونے پر طیبہ راجہ کے قابل ضمانت ورانٹ گرفتاری جاری ہوئے۔

مزیدخبریں