(ن) لیگ کا دفتر جلانے پر فرد جرم عائد کرنے کیلئے ملزم 8 مئی کو طلب

لاہور (خبر نگار) انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی کو (ن) لیگ کا آفس جلانے کے دو مقدمات میں فرد جرم عائد کرنے کیلئے ملزموں کو آئندہ سماعت پر طلب کر لیا۔ جج ارشد جاوید نے نو مئی کو (ن) لیگ کا دفتر جلانے کے دو مقدمات کی سماعت کی۔  کارروائی 8 مئی تک ملتوی کر دی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...