ایف بی آر نے بھاری تعداد میں افسروں ‘سپاہیوں کو کسٹم انفورسمنٹ  کوئٹہ کیساتھ اٹیچ کر دیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) ایف بی آر نے بھاری تعداد میں افسروں اور  سپاہیوں کو کلیکٹریٹ آف کسٹم انفورسمنٹ کوئٹہ کے ساتھ اٹیچ کر دیا ہے،  گریڈ 16 اور 17 کے 14  افسروں اور 36  سپاہیوں کو کوئٹہ کی انفورسمنٹ  کولیکٹریٹ  سے منسلک کیا گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن