اسلام آباد(نوائے وقت رپورٹ) یونیورسٹیز سمیت تمام نجی اداروں کیلئے لفظ ’نیشنل‘ استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی گئی۔ ذرائع کے مطابق تمام نجی اداروں کے نام میں استعمال ہونے والا لفظ نیشنل ختم کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔
یونیورسٹیز سمیت تمام نجی اداروں کیلئے لفظ ’نیشنل‘ استعمال کرنے پر پابندی عائد
Apr 26, 2024