شمالی وزیرستان میں دھماکہ، 4 افراد زخمی

شمالی وزیرستان (نوائے وقت رپورٹ) شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں دھماکے چار افراد زخمی۔ ڈپٹی کمشنر کے مطابق سنی اڈا میں ایک دکان کی چھت پر بارودی مواد نصب کیا گیا جو دھماکے سے پھٹ گیا، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...