فرمودہ اقبال

Apr 26, 2024

فرمان اقبال

آج کل بنی نوع انسان کوتین چیزوں کی ضرورت ہے۔کائنات کی روحانی تعبیر،فردکی روحانی آزادی اورروحانی بنیادوں پرانسانی سوسائٹی کوارتقاپذیربنانے والے اساسی اورعالمگیراصول۔
(علامہ اقبال کے خطبہ’’اسلام کی تعمیرمیںاصول حرکت‘‘ سے اقباس) 

مزیدخبریں