منفی پروپیگنڈا عوام کی ترقی اور خوشحالی کیلئے کام کرنےسے نہیں روک سکتا : آرمی چیف

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ منفی پروپیگنڈا عوام کی ترقی اور خوشحالی کیلئے کام کرنےسے نہیں روک سکتا۔گرین پاکستان انیشی ایٹیو کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم سب مل کر ٹیم پاکستان ہیں.ملکی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی کوشش ناکام ہو گی۔عوامی سپورٹ سے ترقی کے سفر سے توجہ ہٹانے والے ناکام ہوں گے .سوشل میڈیا ٹرولز ہماری توجہ پاکستان کی ترقی اور خوشحالی سے نہیں روک سکتے۔آج کے دور میں معاشی استحکام کے بغیر مکمل خود مختاری کا تصور ممکن نہیں.خوشحالی اور ترقی کے سفر میں عدم استحکام برداشت نہیں کیا جائے گا،آئیے، سب ملکر منفی قوتوں کو ردکریں ۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...