خلیج تعاون کونسل کے وزراءخارجہ کا خصوصی اجلاس یکم ستمبر کو ریاض میں ہو گا

Aug 26, 2010 | 17:43

سفیر یاؤ جنگ
کوےت سٹی (نمائندہ خصوصی ) خلیج تعاون کونسل کے وزراءخارجہ کا ایک خصوصی اجلاس کوےتی وزیرخارجہ شیخ ڈاکٹرمحمدصباح السالم الصباح کی زیرصدرات یکم ستمبر کو سعودی عرب کے شہر الریاض میں ہورہاہے ۔جی سی سی کے سیکرٹری جنرل عبدالرحمان العطیہ نے کہاکہ اجلاس میں متحدہ عرب امارات کے ایران کے زیر قبضہ جزیرہ ،امر،غزہ محصورین کے معلامات پر غور وخوص کیا جائے گا۔
مزیدخبریں