غزہ پر اسرائیلی حملے، 24گھنٹوں میں 6فلسطینی شہید، 20زخمی

Aug 26, 2011

سفیر یاؤ جنگ
مقبوضہ بیت المقدس (آئی این پی) اسرائیل کے تازہ فضائی حملوں میں مزید 3فلسطینی شہید جبکہ 20سے زائد زخمی ہو گئے۔ فلسطینی میڈیکل ذرائع کے مطابق اسرائیل نے جمعرات کو ایک بار پھر غزہ کی پٹی کو نشانہ بنایا۔ یوں 24گھنٹے میں اسرائیلی حملوں میں شہدا کی تعداد 6ہو گئی ہے۔
مزیدخبریں