اسلام آباد (این این آئی) گذشتہ ماہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی ٹیکس وصولی میں 16 ارب روپے اضافہ ہوا، تفصیلات کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے ماہ کے دوران ٹیکس وصولی کی مد میں 134 ارب روپے جمع کئے گئے، گذشتہ مالی سال جولائی میں 117 ارب روپے ٹیکس وصولی کی گئی تھی، اس دوران ایف بی آر نے ری فنڈ اور ری بیٹ کی مد میں نو ارب 20 کروڑ روپے ادائیگی کی، جس میں گذشتہ سال کی نسبت تقریباً ایک ارب روپے کمی ہوئی۔
ایک ماہ کے دوران ایف بی آر کی ٹیکس وصولی میں 16 ارب روپے اضافہ
ایک ماہ کے دوران ایف بی آر کی ٹیکس وصولی میں 16 ارب روپے اضافہ
Aug 26, 2013