زہریلی گیس، بشار الاسد نے عورتوں، بچوں، بوڑھوں کو روز جینے مرنے سے نجات دلا دی: بی بی سی

زہریلی گیس، بشار الاسد نے عورتوں، بچوں، بوڑھوں کو روز جینے مرنے سے نجات دلا دی: بی بی سی

لندن (بی بی سی) بشار الاسد نے عورتوں، بچوں، بوڑھوں کو روز جینے مرنے سے نجات دلا دی۔بی بی سی کی شام میں کیمیائی ہتھیاورں کے استعمال کے حوالے سے رپورٹ کے مطابق مرگ آور گیس کو کچھ بھی نام دیدو۔ زائلی برومائیڈ، کلورین، فوسجن، مسٹرڈ، زائکلون بی، ایجنٹ اورنج، ڈائیوٹن کچھ بھی۔ جنگِ عظیم اول میں بلجیئم کی بیٹل آف یپغے سے 2013ءکی بیٹل آف دمشق تک کتنے لاکھ آدم وحوا گیس ہوگئے۔ جرمنوں نے برطانوی اور روسی فوجیوں کو مارنے کے لئے، سرخ روسی بالشویکوں کو نیلا بنانے کیلئے یا لینن پرستوں نے بالشویک دشمنوں کو آسمانوں میں پارسل کرنے کیلئے۔ اچھی بات یہ ہے کہ جو بھی مرے وہ روزِ حشر اپنے پورے چہروں اور جسم کے ساتھ اٹھائے جائیں گے کیونکہ گیس زندگی بھلے بگاڑ دے چہرے نہیں بگاڑتی۔

 بی بی سی

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...