ساہیوال (نامہ نگار) ڈسٹرکٹ ہےڈ کوارٹر ساہےوال سرجن ڈاکٹر کے غلط انجکشن کے باعث جیل پولیس کا ہیڈکانسٹیبل سرکاری ہسپتال میں دم توڑ گیا۔ ورثاءنے شدید احتجاج کیا‘ توڑ پھوڑ‘ روڈ بلاک کردی اور وارڈ کے ڈاکٹروں پر تشدد کیا۔ اس صورت حال کے بعد ہسپتال کے ڈاکٹرز اور عملہ غائب ہوگیا ۔ ورثاءنے الزام عائد کیا ہے ڈاکٹروں کی غفلت سے صادق کی موت ہو ئی ہے۔ لہٰذا ان کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروا ئی کی جائے۔
ہیڈ کانسٹیبل