لندن (این این آئی) برطانیہ میں ایک چور نے 42 سال بعد مقدس کتاب بائبل کا ایک نسخہ چرچ کو واپس کر دیا ہے۔ ایسٹ سسکس کے ہولی ٹرینٹی چرچ کے مالی امور کے اہلکار سائمن سکاٹ کے مطابق چرچ سے ایک جرمن چور نے 1971میں بائبل کا نسخہ چوری کیا تھا جو اس وقت اپنی بیوی کےساتھ انگلش زبان سیکھنے کےلئے آیا تھا۔