بھارتی حکومت نے روسی ماہرین کو آبدوز کی جائے حادثہ پر جانے سے روک دیا

ماسکو (اے پی پی) بھارتی حکومت نے روسی ماہرین کو آبدوز سندھو رکشک کی جائے حادثہ پر جانے کی اجازت نہیںدی۔ روسی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اس وقت آبدوز سندھو رکشک کی مرمت کرنیوالے جہاز ساز ادارے ” زوبوزدوجکا “ کے کارکنوں کا ایک گروپ موجود ہے جن کو تا حال آبدوز کی جائے حادثہ پر پہنچنے کی اجازت نہیں دی گئی۔ بھارتی وزیر دفاع نے کہاکمشن ایک ماہ میں حادثے کی وجوہات پر رپورٹ پیش کریگا۔

ای پیپر دی نیشن