پرویز کلیم کا بھارتی فلموں کی پاکستان میں نمائش روکنے کا مطالبہ

لاہور (اے پی پی) فلموں کے معروف رائٹر و ڈائریکٹر محمد پرویز کلیم نے ایک مرتبہ پھر بھارتی فلموں کی پاکستان میں نمائش پر فوری پابندی لگانے کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمسایہ ملک بھارت ہماری سرحدوں پر پاک فوج کے جوانوں اور بے گناہ شہریوں کو بمباری کے ذریعے شہید کر رہا ہے جبکہ ہم بھارتی فلموں کی پاکستان میں نا صرف نمائش کرنے میں مصروف ہیں بلکہ ہمارے فلم انڈسٹری کے اندر موجود چند مفاد پرست عناصر بھارتی فنکاروں کے دلدادہ ہیں۔ 

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...