قمبر: تیز رفتار ٹرک ہوٹل سے ٹکرا گیا، 4 افراد جاں بحق

قمبر (وقت نیوز) نصیر آباد بارہ بس سٹاپ پر تیز رفتار ٹرک ہوٹل سے ٹکرا گیا جس سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔

ای پیپر دی نیشن