جیش العدل نے ایران کو صوبہ سیستان سے فوج نکالنے کیلئے چھ ماہ کی مہلت دیدی

دبئی (اے این این) ایران کے سنی اکثریتی صوبہ سیستان بلوچستان میں بلوچ آبادی کے حقوق کیلئے سرگرم تنظیم "جیش العدل" نے ایرانی حکومت کو صوبے سے فوجیں نکالنے کیلیے چھ ماہ کی مہلت دی ہے۔

ای پیپر دی نیشن