دھرنے کے شرکا کو ماسک پہننے اور نمکول استعمال کرنے کی ہدایت

Aug 26, 2014

 اسلام آباد  (ثناء نیوز) تحریک انصاف اور عوامی تحریک کا پارلیمنٹ ہاوس کے باہر احتجاجی دھرنا جاری ہے۔پی ٹی آئی ہیلتھ سیل کی ڈاکٹر روبینہ فرید نے دھرنے کے شرکا کو ماسک پہننے اور نمکول استعمال کرنے کی ہدایت کی ہے۔

مزیدخبریں