سرگودھا (آن لائن) ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت کے کیبنٹ ڈویژن نے ملک بھر میں گریڈ 18 اور اس سے زائد کے تمام افسران کے اثاثہ جات کی 11 ستمبر تک تفصیلات طلب کرلی ہیں۔
وفاقی حکومت نے گریڈ 18 اور زائد کے افسران کے اثاثہ جات کی 11 ستمبر تک تفصیلات طلب کر لیں
Aug 26, 2014