سوات: ڈینگی کے 2 نئے مریض متاثرہ مریضوں کی تعداد 109 ہو گئی

سوات (اے پی پی )سوات میںمزید2افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق  کے بعد ضلع بھر میں ڈینگی بخار سے متاثرہ مریضوں کی تعداد109 تک پہنچ گئی ہے۔ دونوں متاثرہ مریضوں کو سیدوشریف اسپتال کے میڈیکل بی وارڈ میں داخل کرادیا گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...