سوات (اے پی پی )سوات میںمزید2افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق کے بعد ضلع بھر میں ڈینگی بخار سے متاثرہ مریضوں کی تعداد109 تک پہنچ گئی ہے۔ دونوں متاثرہ مریضوں کو سیدوشریف اسپتال کے میڈیکل بی وارڈ میں داخل کرادیا گیا ہے۔
سوات: ڈینگی کے 2 نئے مریض متاثرہ مریضوں کی تعداد 109 ہو گئی
Aug 26, 2014