اسلام آباد (نوائے وقت نیوز) پمس سمیت اسلام آباد کے تمام ہسپتالوں میں ریڈ الرٹ میں پانچ دن کی توسیع کردی گئی ہے۔ اب تمام ہسپتال 30 اگست تک ریڈ الرٹ رہیں گے۔
ریڈ الرٹ/ توسیع
اسلام آباد کے تمام ہسپتالوں میں ریڈ الرٹ میں 5 دن کی توسیع کردی گئی
Aug 26, 2014