سابق چیف الیکشن کمشنرفخرالدین جی ابراہیم کے دل کا آپریشن ایک والو تبدیل کردیا گیا

Aug 26, 2014

کراچی(آن لائن) سابق چیف الیکشن کمشنرفخرالدین جی ابراہیم کے دل کا گزشتہ روز آپریشن کردیا گیا۔ اہل خانہ کا کہنا ہے کہ ان کے دل کا ایک والو تبدیل کردیا گیا ہے۔ اور انہیںجلد وارڈ میں منتقل کردیا جائے گا۔اہل خانہ کے مطابق اس وقت وہ انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں زیر علاج ہیں۔سابق الیکشن کمشنر فخرالدین جی ابراہیم گزشتہ ایک ہفتہ سے کراچی کے نجی ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔

مزیدخبریں