افغان طالبان کے نئے امیرملا اخترمنصور کا جنگجوئوں سے حلف، ہوائی فائرنگ کی گئی

ہلمند (نوائے وقت نیوز) افغان طالبان کے نئے امیرملا اخترمنصورنے افغان صوبہ ہلمند میں طالبان جنگجوئوں سے حلف لیا۔ افغان طالبان کے نئے امیر ملا اخترمنصورافغانستا ن کے مختلف شہروں میں اپنے گروپ میں شامل ہونے والے نئے جنگجوئوں سے وفاداری کا حلف لے رہے ہیں۔ انہوں نے صوبہ ہلمند میں بھی نئے جنگجوئوں کے ایک گروپ سے حلف لیا۔ اس موقع پر دیر تک ہوائی فائرنگ جاری رہی۔

ای پیپر دی نیشن