لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام قومی ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ کے یکم ستمبر سے شروع ہونیوالے کوالیفائنگ راونڈ کیلئے سیکورٹی کلیرنس مل گئی جسکے بعد ٹورنامنٹ کو کسی دوسرے شہر شفٹ کرنیکی تمام افوائیں م توڑ گئی ہیں تاہم پاکستان کرکٹ بورڈ تاحال اس بات کا اعلان نہیں کر سکا ہے کہ ٹورنامنٹ کا سپانسر کون ہوگا۔