پی ایچ ایف کا تمام کوچز کو فارغ کرنیکا فیصلہ

لاہور (آئی این پی) پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف)کا تمام کوچز کو فارغ کرنے کا فیصلہ ہوگیا۔ شہناز شیخ کو منیجر اور کوچ کے عہدے سے فارغ کیا جائیگا، نئے کوچ کیلئے طاہر زمان اور قمر ابراہیم کے نام سامنے آگئے۔چیف سلیکٹر کا عہدہ شہباز سینئر کو ملے گا، کل پی ایچ ایف کانگریس نئے صدر کی توثیق کرے گی۔

ای پیپر دی نیشن