بھارت کا کشمیر پر مذاکرات سے فرار اسکی شکست ہے: ادریس شاہ زنجانی

لاہور (سپیشل رپورٹر) سجادہ نشین حضرت میراں حسین زنجانیؒ و حضرت یعقوب حسین زنجانیؒ المعروف شاہ صدر دیوان سید ادریس شاہ زنجانی نے کہا ہے کہ بھارت کا کشمیر پر مذاکرات سے فرار اسکی شکست ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں لہراتے پاکستانی پرچم بھارت کے لیے واضح پیغام ہیں۔ بھارت اب جذبہ حریت نہیں دبا سکتا۔ کشمیر کی صورتحال سے توجہ ہٹانے کے لیے کراچی میں ڈرامے رچائے جا رہے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...