پاکستانی نعیم صدیقی نے نیویارک سٹیٹ ٹینس ڈبلز ٹائٹل جیت لیا

لاہور (سپورٹس رپورٹر) نعیم صدیقی نے نیویارک سٹیٹ ٹینس ڈبلز ٹائٹل جیت لیا۔ نعیم صدیقی گزشتہ کئی سال سے نیویارک میں اپنی ٹینس اکیڈمی لانگ بیچ ٹینس سنٹر چلاتے ہیں۔ نیویارک سٹیٹ کے ٹینس ٹورنامنٹ میں 32 ٹیموں نے شرکت کی۔ نعیم صدیقی نے اپنے امریکی پارٹنر جان بونی کے ہمراہ ایونٹ میں ناقابل شکست رہتے ہوئے فائنل میں جان سلوین اور ڈیونگ پامر کو 6-3, 6-4 سے شکست دی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...