مقدمہ قتل میں ملوث خاتون سمیت 3 ملزم بری

Aug 26, 2016

لاہور( اپنے نامہ نگار سے )سیشن عدالت نے شہری کوقتل کرنے کے مقدمہ میں ملوث خاتون سمیت 3ملزمان کو بری کردیا ہے ۔استغاثہ کے مطابق پولیس نے مقتول ریاض کے بھائی زاہد کی مدعیت میں ملزمان واجد ،ناصر اورنسرین نامی خاتون کے خلاف 2003ء میں قتل کا مقدمہ درج کیا تھا، ایف آئی آر میں مذکورہ ملزمان پر الزام تھا کہ انہوں نے لین دین کے تنازع پر ریاض کو بہانے سے گھر سے باہر بلوایا اور فائرنگ کرکے قتل کردیا اور موقع سے فرار ہوگئے۔

مزیدخبریں