کرپشن :نیب نے سابق چیئرمین انٹر بورڈ کراچی انوار احمد کو گرفتار کر لیا

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) قومی احتساب بیورو نے چیئرمین میٹرک بورڈ کراچی انوار احمد زئی کو گرفتار کر لیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق نیب نے انوار احمد زئی کو کرپشن کے الزامات پر گرفتار کیا ہے۔ 

ای پیپر دی نیشن