ملتان (خبر نگار خصوصی) واسا کی سیوریج لائنیں بند ہونے سے قدیر آباد ٹیناںوالی کھوئی اور صوبائی حلقہ 196 کے پیر عمر قبرستان کی اردگردکی گلیوں و سڑکوں پر گندا پانی جمع ہو گیا جس سے شہریوں کو آمدورفت میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے معلوم ہوا ہے کہ پیر عمر قبرستان کے اردگرد کئی دنوں سے پانی کھڑا ہے شہری قبرستان بھی نہیں جا سکتے جبکہ قدیر آباد میں گزشتہ روز سیوریج لائن بندہونے سے گٹر ابل پڑے اور پانی میں سڑک و گلیوں میں جمع ہو گیا۔
کالا پانی