راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) لاہور ہائےکورٹ راولپنڈی بنچ کے جناب جسٹس عبادالرحمٰن لودھی نے راولپنڈی سمےت ملک کے46 کنٹونمنٹ بورڈ وںکے چےف اےگزےکٹو افسران کیبطور رےنٹ کنٹرولر تعےناتی کے خلاف دائر رٹ پٹےشن وفاق پاکستان ، وزےر دفاع اور اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کرکے 29 اگست کو جواب طلب کرلےا پےپلز پارٹی راولپنڈی کےنٹ کے صدر ملک ظہےر ارشد اےڈووکےٹ نے اس تعےناتی کو چےلنج کےا ہے پٹےشنر کے وکےل امجد افسر گکھڑ اےڈووکےٹ نے رٹ پٹےشن مےں موقف اختےار کےا کہ کنٹونمنٹ بورڈ مےں رےنٹ کنٹرولر عدالت کا کام کرتے ہےں ےہ تعےناتی آئےن پاکستان کے آرٹےکلز 175 اور203 کی خلاف ورزی ہے۔