رہا ئشی و کمر شل جا ئےدا د پر ٹےکس کی شرح بالترتیب 20 اور 30 فیصد بڑھانے کی منظو ری

Aug 26, 2017

راولپنڈی(نیوزرپورٹر)کنٹو نمنٹ بورڈ راولپنڈی نے رہا ئشی و کمر شل جا ئےدا د کے ہا ﺅ س ٹےکس کی شرح تین سال بعد بالترتیب 20 فیصد اور 30 فیصدبڑھانے کی منظو ری دے دی۔ یہ منظوریکنٹونمنٹ بورڈ راولپنڈی کے ماہانہ اجلاس میں دی گئی ۔ ماہانہ اجلاس گزشتہ روزبرےگےڈےئر سےد حسن رضا (پرےزےڈنٹ کنٹو نمنٹ بورڈ ) اور (پرےزےڈنٹ کنٹو نمنٹ بورڈ )نئے برےگےڈےئر شہزا د تنو ےر کی زےر صدارت منعقد ہوا ۔اجلاس مےںکنٹو نمنٹ اےگز ےکٹےو آفےسر ڈاکٹر صائمہ شاہ اور وا ئس پرےذ ےڈنٹ کنٹو نمنٹ بو رڈ ملک منےر احمد اور نا مز د /منتخب ممبران بھی مو جو د تھے تر جمان کےنٹ بورڈ قےصر محمود کے مطا بق اجلاس مےں جن معا ملات پر غور ہوا ان مےں اہم مند رجہ ذےل ہےں ما ہا نہ اکا ﺅنٹس اخراجا ت و آمدن کے سا تھ ٹےکس /پا نی کے وا جبا ت کی وصو لےا بی ،ملازمےن کی بےما ری کے دوران علا ج کی مد مےں ہونے والے اخراجات کی ادا ئےگی و کلےم ،مختلف عوا می کا م بشمو ل گلےو ں کی تعمےر و مر مت کی منظو ری ،عا رضی ملا زمےن ڈاکٹر ز /ٹےچر ز کی جا ری مد ت ملازمت مےں تو سےع ،پرا نے ٹا نگہ اسٹےنڈ کی جگہ مو جو د دکا نا ت کی تز ےن و آرا ئش کےلئے اےن او سی کی منظو ری مشرو ط تفصےلا ت/ڈےزا ئن /پلا ن ،کنٹو نمنٹ جنرل ہسپتا ل کی تز ےن و آرا ئش کے مختلف کا مو ں کے تخمےنہ جا ت کی منظو ری ،اتوا ر با زا ر کی بحا لی اور محفو ظ رو ڈ ، حےدر رو ڈ اور بنک رو ڈ پر رےڑھےو ں کے لا نئسنس کی تجد ےد کا معا ملہ با زا ر کمےٹی کو بھجوا ےا گےا ،کنٹو نمنٹ ملا زمےں کےلئے سی اےس ڈی کی اےچ پی سکےم سے سہو لت حا صل کر نے کی منظو ری ،عےد الاضحی کے پےش نظر صفا ئی کے معےا ر کو بہتر بنا نے کےلئے ڈمپر ، سو زوکی پک اپ اور اےکسوےٹر مشےن کرا ئے پر لےنے کی منظو ری ،سی بی سکو لز کےلئے نئے فر نےچر کے ٹھےکہ کی منظو ری ،مو ن سو ن شجر کا ری مہم کےلئے مختلف پو دو ں کی خر ےدا ری کی منظو ری ،کو ڑا اٹھا نے کے معےا ر کو بہتر بنا نے کےلئے 02عد د ڈمپر کی خر ےدا ری کی منظو ری،کنٹو نمنٹ جنرل ہسپتا ل مےں پہلے سے تنصےب لفٹ کی نا کا رہ قرا ر دےئے جا نے کی منظو ری ،رہا ئشی و کمر شل جا ئےدا د کے ہا ﺅ س ٹےکس بشرح 30%,20%بالتر تےب تےن سا لہ معےا د کےلئے بڑھو تی کی منظو ری ،CGHکا لو نی کےلئے نئے ٹرا نسفارمر کی خر ےد کی منظو ری دے دی گئی اجلا س کے دو را ن منتخب ممبرا ن کی جا نب سے فو ڈ برا نچ کی کا ر گر دگی کو خصو صی سرا ہا اور اس سلسلہ مےں کنٹو نمنٹ اےگز ےکٹےو آفےسر ڈاکٹر صا ئمہ شا ہ ، اےڈ ےشنل کنٹو نمنٹ اےگز ےکٹےو آفےسر را نا رمےض شفقت ،انچا رج فو ڈ برا نچ وا رث بھٹی اور فو ڈ برا نچ کی کا وشوں کو سرا ہا گےا اور امےد ظا ہر کی کہ ےہ معےا ر نہ صر ف بر قرا ر رکھا جا ئے گا بلکہ مز ےد بہتر بنایا جائے گا تما م ممبرا ن کی جا نب سے (نئے پرےزےڈنٹ کنٹو نمنٹ بورڈ )برےگےڈےئر شہزا د تنو ےر کا پرتپا ک استقبا ل کےا اور بھر پو ر تعا ون کی ےقےن دہا نی کرا ئی گئی جس پر (پرےزےڈنٹ کنٹو نمنٹ بورڈ )برےگےڈےئر شہزا د تنو ےر نے تما م ممبرا ن کا شکر ےہ ادا کےا ۔اس موقع پر رخصت ہو نے وا لے برےگےڈےئر سےد حسن رضا کی خد ما ت کو سرا ہا گیا۔ وا ضح رہے کہ برےگےڈےئر سےد حسن رضاعر صہ تقر ےباََ02سا ل مد ت بطو ر (پرےزےڈنٹ کنٹو نمنٹ بورڈ ) خد ما ت سر انجا م دےتے رہے جبکہ ان کی خد ما ت دےگرعسکری ادارے کے سپر د کےئے جا نے کے نتےجہ مےں راولپنڈی کےنٹ بو رڈ سے رخصت ہو رہے ہےں جن کی جگہ (پرےزےڈنٹ کنٹو نمنٹ بورڈ )برےگےڈےئر شہزا د ذمہ دا رےا ں سنبھال رہے ہیں۔

مزیدخبریں