شادی تقریب میں اغوا 3 سہیلیاں بازیاب نہ ہوسکیں، نامزد ملزم پولیس اہلکار گرفتار

فیروز والا (نامہ نگار) فیکٹری ایریا پولیس کوٹ عبدالمالک میں شادی کی تقریب میں اغوا ہونے والی سہیلیوں کو برآمد نہ کرسکی۔ پولیس نے ایف آئی آر کے نامز ملزم پولیس اہلکار عدنان کو حراست میں لے لیا۔ ملزم لاہور میں تعینات تھا۔ ادھر پولیس نے دیگر ملزموں اور مغویہ برآمد کرنے کے لئے چھاپے مار رہی ہے۔ 

ای پیپر دی نیشن