انجمن فلاح عامہ کے دو سال کیلئے عہدیداروں کا انتخاب مکمل

Aug 26, 2017

لاہور (پ ر) گزشتہ روز انجمن فلاح عامہ کےآئندہ دو سال کے لئے عہدیداروں کا انتخاب عمل میں لایا گیا جس کے مطابق احمد سعید بٹ صدر، راجہ الیاس سینئر نائب صدر، امین اقبال کھوکھر جنرل سیکرٹری، مستنصر کاشف بٹ فنانس سیکرٹری، اقبال لودھی جائنٹ سیکرٹری ، منور ابٹ انفارمیشن سیکرٹری ، جمیل بلا رابطہ سیکرٹری جبکہ سرپرست اعلیٰ ڈاکٹر اظہر مسعود بھٹی اور قانونی مشیر محمد شفیق اعوان اور تیرہ رکنی مجلس عامہ کے چیئرمین نذیر احمد پردیسی کو چنا گیا۔

مزیدخبریں