نائب صدر دوستم کا نئی افغان امریکی پالیسی کا خیرمقدم

کابل (نیوز ڈیسک) افغانستان کے پہلے نائب صدر دوستم نے نئی افغان امریکی پالیسی کا خیرمقدم کیا ہے۔ انہوں نے ٹویٹ پیغام میں کہا اس وقت اصلاحات کا حقیقی وقت ہے۔ یاد رہے دوستم اس وقت علاج کیلئے ترکی میں ہیں۔

ای پیپر دی نیشن