مشکل وقت میں پاکستان کرکٹ کی مدد کرینگے: افریقی بورڈ

کیپ ٹاﺅن (سپورٹس ڈیسک) افریقی کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو ہارون لوگارٹ نے کہا ہے کہ مشکل وقت میں پاکستان کرکٹ کی مدد کریں گے۔لوگارٹ نے جنوبی افریقی کرکٹرز کی ورلڈ الیون میں شمولیت کو سراہا اور مشکل وقت میں پاکستان کی مدد کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔ گلوبل ٹی ٹونٹی لیگ کی دو فرنچائزز پی ایس ایل مالکان نے خریدیں جس سے پی سی بی اور ساو¿تھ افریقا کے تعلقات مزید مضبوط ہوئے۔

ای پیپر دی نیشن